★★★★★
4.9/5 | 100+ Happy Customers

NAWAH E KAZIMA

Rs.1,500.00
🔥 Limited stock
20 people viewing
People are purchasing this right now

ڈاکٹر نجیبہ عارف کے اس منظوم ترجمے کے کئی امتیازات ہیں۔ مجھے پہلے کے چند تراجم کے مقابلے میں یہ سعیِ جمیل متن کے زیادہ قریب بھی لگی اور زیادہ سلیس و رواں بھی۔ لکھنے کو تو یہ بات ایک مختصر سے جملے میں لکھ دی گئی ہے مگر واقفانِ کار جانتے ہیں کہ اس کڑے معیار تک پہنچنا کس قدر دشوار ہے۔ تائید ایزدی شاملِ حال نہ ہو تو محض علم و فضل، صلاحیت، مہارت اور تجربے کے زور پر یہ چوٹی سرنہیں ہوا کرتی۔ اب یہاں یہ اشارہ بھی برمحل لگ رہا ہے کہ اس ترجمے میں سوز و گداز بھی زیادہ ہے اور لفظوں کی تہ میں کچھ اور بھی ہے، اچھا اچھا سا، جسے بیان کرنے کے لیے مجھے سرِدست موزوں لفظ نہیں مل رہے۔

Price Will increase After

%-D%!D:Day,Days; %-H%!H:hour,hours; %-M%!M:min,mins; %-S%!S:sec,secs;
Fast Delivery

Estimated Delivery Timeline

Your order is processed quickly and delivered within the expected timeframe.

Nov 04
Ordered
Nov 05
Order Ready
Nov 06 - Nov 07
Delivered
CUSTOMER REVIEWS

What Our Customers Say

Discover practical home essentials, kitchen must-haves, and smart car accessories designed for everyday convenience.